in

کمپیوٹر پر مضمون

کمپیوٹر پر مضمون

 ہم کمپیوٹر پر مضمون لکھنے والے ہیں جس میں ہم کمپیوٹرکی ایجاد اس کا استعمال کے بارے میں بات کرنے والے

اج کمپیوٹر کے دور میں بہت ضروری ہے یہ ہر شعبے میں استعمال ہوتا ہے ذراعت ہاسپٹل تعلیم ڈیفنس یہاں تک کہ ہر ایک چھوٹی سے چھوٹی چیز میں کمپیوٹر کا اج کا استعمال کیا جاتا ہے جو اج کل نیو ٹیکنالوجی ا رہی ہے ایٹم بم اور بڑی بڑی مشین ان میں بھی کمپیوٹر کا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ مائیکرو چپ کے ذریعے کنٹرول ہوتے ہیں

 .یہاں پر پڑھیں کمپیوٹر کی ایجاد اور کمپیوٹر کا استعمال 

.کمپیوٹر کی تاریخ

اج کل کے دور میں کمپیوٹر ایک بہت بڑی ٹیکنالوجی بن چکا ہے جنگ عظیم دوم میں کمپیوٹر کا ایجاد ہوا اور شروع میں اس کو صرف گورنمنٹ لیول پر استعمال کیا جاتا تھا معلومات کو
محفوظ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اس وقت یہ بہت بڑی مشین ہوا کرتی تھی

.کمپیوٹر کون کیسے کرتا ہے

کمپیوٹر بیسکلی تین طریقوں سے کام کرتا ہے ان پٹ ڈیٹا کو پروسیس کرتا ہے اور پھر ہمیں اؤٹ پٹ فراہم کرتا ہے تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ کمپیوٹر ان پٹ, پروسیس ,اؤٹ پٹ ان تین چیزوں پر مکمل طور پر کام کرتا ہے اگر ہم اسان طریقے سے بات کریں تو جو بھی لکھتے ہیں وہ ان پٹ ہوتا ہے اس کے بعد سی پی یو (CPU)جس کو سینٹرل پروسیسنگ یونٹ بھی کہتے ہیں ڈیٹا کو پراسیس کرتا ہے اور ہمیں اوٹ پٹ فراہم کرتا ہے

کمپیوٹر کے پارٹس (Components).

کمپیوٹر کی مختلف ٹائم جیسا کہ مونیٹر کی بورڈ سی پی یو پرنٹر سپیکر ماؤس جن کو ملا کر ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ پورا کمپیوٹر جو کہ ورکنگ حالت میں ہوتا ہے

 

Written by urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    اولاد کے لیے وظیفہ

    کمر کے درد کا گھر میں علاج

    کمر کے درد کا گھر میں علاج