in

سونف کے فوائد

سونف کے فوائد

سونف کا پانی

روزانہ دن میں ایک دفعہ سونف والا  پانی پیتے ہیں تو اسے اپ کا ہاضمہ بہت بہتر ہو جائے گا اپ جو کھانا کھائیں گے .وہ بہت جلد اپ کے جسم کا حصہ بن جائے گا اور بہت سارے ایسے لوگ جن کو کھانا کھانے کے بعد ان کو ہاضمے کی خرابی رہتی ہے گیس زیادہ بنتی ہے کھانا صحیح طریقے سے ان کا ہضم نہیں ہوتا ان کو کھٹی ڈکاریں اتی ہیں تو اسے جا میں جاتی ہے اور دوسرا اس کا بہت بڑا یہ فائدہ ہوگا اپ کو کہ کھانا کھانے کے بعد جو اس کی انرجی ہے وہ بہت اسانی سے اپ کے جس کا حصہ بن جاتی ہے کیونکہ یہ میٹابولزم کو تیز کرتا ہے .

رزق میں برکت کا وظیفہ

اور وہ خواتین جن کو ماہواری کے کا درد بہت زیادہ ہوتا ہے پیریڈز کا درد بہت زیادہ ہوتا ہے اگر وہ بھی دن میں سونف کا پانی ایک دفعہ پییں تو ان کو بھی بہت فائدہ ہو جائے گا اس کا طریقہ یہ ہے کہ ابلتے ہوئے پانی میں ایک چمچ سونف کا جو ہوتا ہے وہ اپ شامل کریں اور اس وقت تک اس کو ابلنے دیں کہ جب اس کا کلر چینج ہو جائے جیسے ہی رنگ اس کا تبدیل ہوتا ہے تو اس کو چھانے یہ اپ دیکھ لیں تبدیل ہوا ہوا ہے اس کو چھان لیں اور چھاننے کے بعد میں کسی بھی وقت ایک دفعہ ضرور پییں

کھجور کے فوائد

Written by urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    موبائل سے پیسے کمانے کا طریقہ

    موبائل سے پیسے کمانے کا طریقہ