کمپیوٹر کی ایجاد
کمپیوٹر ایک الیکٹرونک ڈیوائس ہے جو کہ را ڈیٹا کو انپٹ لیتا ہے اور ہمیں اؤٹ پٹ فرام کرتا ہے لیٹس سپوز ہم ٹو پلس ٹو لکھتے ہیں اور کمپیوٹر ہمیں اس کو جمع کر کے فور بتا دیتا ہے کمپیوٹر کو ہم ایز اے سٹوریج بھی یوز کر سکتے ہیں اپنی فائل کو سیو کرنے کے لیے اس کے علاوہ ہم کمپیوٹر کو یوز کر کے مختلف قسم کے سافٹ ویئر اور ویب سائٹ بنا سکتے ہیں جو کہ اج کل ہم اپنے کاروبار جو کہ اج کل زیادہ تر ان لائن ہو رہے ہیں ان کو مزید بڑھانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں
کمپیوٹر کی ایجاد 1837 میں ہوئی اور اس کو ایجاد کرنے والے کا نام چارلس تھا
کمپیوٹر کے مختلف پارٹس ہیں
پروسیسر: جو کہ ڈیٹا کو پروسیس کرنے کے لیے یوز ہوتا ہے
ریم: جو کہ ہمارے ڈیٹا کو پارٹ ٹائم سٹور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جو کہ مدر بورڈ سے لنک ہوتا ہے
مدر بورڈ: جو کہ تمام پارٹس کو اپس میں کنیکٹ کرتا ہے
ان پٹ: ان پٹ ہم مختلف طریقوں سے یوز کر سکتے ہیں جیسا کہ ہم کی بورڈ سے کوئی بھی ان پٹ کرتے ہیں تو کمپیوٹر اس کو پروسیس کر کے اس کا ہمیں رزلٹ پرووائڈ کرتا ہے
اؤٹ پٹ :جیسا کہ مونیٹر ہمارے رزلٹ کو ہمارے سامنے شو کرتا ہے
اج کل کے دور میں کمپیوٹر کا استعمال ہر کاروبار میں کیا جاتا ہے جس سے کاروبار کو مزید بڑھایا جا سکتا ہے جیسا کہ اج کل لوگ ان لائن ویب سائٹ پر اپنی اشیاء سیل کرتے ہیں اور اسے ڈبل منافع کماتے ہیں جس کو ہم ای کامرس بھی کہتے ہیں اور کچھ لوگ اس کو ایز اے ڈراپ شپنگ بھی یوز کر رہے ہیں
اگر ہم دکان کے تمام پروڈکٹس کو ان لائن کرنا چاہیں تو ہم ایک صرف سافٹ ویئر کی مدد سے اپنا ڈیٹا سیو کر سکتے ہیں جس سے ہمیں بروقت پتہ چل جاتا ہے کہ کون سی پروڈکٹ ہمارے پاس ختم ہو گئی ہے اور کون سی ہمارے پاس پروڈکٹ اویلیبل ہے اور ہمارے پاس کتنا ڈیٹا یا پھر پروڈکٹ اویلیبل ہے سافٹ ویئر کی مدد سے ہم نہ صرف اپنے پورے مہینے کاجائزہ لگا سکتے ہیں کہ ہم نے کتنا منافہ کمایا ہے
GIPHY App Key not set. Please check settings
2 Comments