in ,

وقت کی پابندی پر مضمون

بچپن سے ہی ہم نے سنا ہے کہ وقت کی پابند ضروری ہے چاہے اپ سکول کالج یا یونیورسٹی میں یا کسی بھی شعبے میں کام کرتے ہیں تو وقت کی پابندی بہت ہی ضروری ہے بچپن سے ہی ہمیں وقت کی پابندی کے بارے میں بتایا گیا ہے لیکن اس کا کوئی مطلب نہیں جانتا .وقت کی پابندی کا مطلب یہ ہے کہ اپنی ٹائم کی قدر کرنا اور اپنے کام کو وقت کے مطابق ختم کریں

وقت کی پابندی کا کیا مطلب ہے

وقت کی پابندی کا مطلب ہے کہ اگر اپ کو کوئی کام دیا گیا ہے تو اپ اپنے ٹائم کے مطابق اپنے کام کو مکمل کر دیتے ہیں دنیا میں جتنے بھی لوگ کامیاب ہوئے ہیں انہوں نے اپنے وقت کی پابندی کی ہے اور اپنے وقت اور ٹائم کو کبھی بھی ضائع نہیں کیا اور اپنے کام کو ٹانگ کے مطابق مکمل کیا ہے جب بھی اپ کوئی کام شروع کرتے ہیں تو ہمیشہ اپنے ذہن میں یہ منصوبہ بنا لیں کہ یہ کام فلاں

اگر اپ زندگی میں وقت کی پابندی نہیں کرتے تو اپ زندگی میں بار بار فیل ہوں گے اس کی وجہ یہی ہوگی کہ اپ نے زندگی میں ٹائم کی قدر نہیں کی جس کی وجہ سے اپ زندگی میں کامیاب نہیں ہو سکے.اگر ہم دنیا میں مختلف کامیاب ممالک لوگوں کی بات کریں جیسا کہ جب ہم چائنہ امریکہ کے جو بھی ممالک ہیں وہاں کے لوگوں کا جو کام کرنے کا طریقہ کار ہے وہ وقت کے بہت زیادہ پا بند ہیں اپ کسی سکول کالج فوج میں یا کسی کام کرنے والی جگہ پہ اگر اپ 10 سے 15 منٹ بھی ایک ہو جاتے ہیں تو اپ کو وقت کا پابند نہیں سمجھا جاتا اور اگر کوئی کلاس میں ٹیچر یا پھر ڈاکٹر لیٹ اتا ہے تو معذ رت کر کہ میں لیٹ ہو گیا ہوں ہمارے لوگوں کا بہت ہی زیادہ رجحان ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وقت کی پابندی کا مطلب ہے کہ اپنے کام کو بھی اچھے طریقے سےمکمل کرنا جو کہ بالکل غلط ہے

جو لوگ بھی وقت کی پابندی کے مطابق نہیں چلتے انہیں زندگی میں کبھی نہ کبھی مسائل کا سامنا کرنا اس کی وجہ صرف اور ٹائم کی پابندی ہے اگر اپ ٹائم کی پابندی کریں گے تو اپ زندگی میں بہت سے جو مسائل ہیں ان سے بچ سکیں گے

کمپیوٹر کے فوائد

.وقت کی پابندی کی اہمیت

ہماری زندگی میں جتنا بھی وقت ہے اس کی اہمیت ہونی چاہیے ہم اس بات کی قدر نہیں کرتے کہ ہمارا اتنا وقت ضائع ہو رہا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اس کوکسی نہ کسی کام میں لگائیں تاکہ ہم اپنی زندگی میں کوئی اچھا رزلٹ دیکھ سکیں چاہے وہ بزنس میں ہو یا پڑھائی میں ہو .وقت کے پابند جو بھی لوگ ہیں اپنا کام اپنے وقت کے مطابق مکمل کرتے ہیں تو اسی لیے ہمیں اپنی زندگی میں ایک شیڈیول بنا لینا چاہیے کہ ہم نے فلاں وقت پر یہ کام مکمل کر دینا ہے

اگر اج کل کے دور میں اگر اپ کسی دفتر میں جاتے ہیں یا کوئی کمپیوٹر کا کام کرتے ہیں تو اپ جتنی جلدی جائیں گے اور اپنا کام مکمل کریں گے تو دفتر میں اس کی بنیاد پر اپ کے گریڈ کو ترقی دی جائے گی کہ اپ وقت کی پابندی کرتے ہیں

 

 

Written by urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    کھجور کے فوائد

    کھجور کے فوائد

    موبائل سے پیسے کمانے کا طریقہ

    موبائل سے پیسے کمانے کا طریقہ