کھجور کے فوائد اگر اپ کوخون کی کمی ہے تو روزانہ دو کھجور کھانے سے جگر خون بنائے گا اور اپ کے جسم سے خون کی کمی ختم ہو جائے گی
کیونکہ کھجور میں ایسے قدرتی نیوٹرینٹس ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ ہمارے معدے میں جلدی ہضم ہو جاتی ہے
اگر اپ کو قوت مدافعت کا مسئلہ ہے روزانہ دو کھجوریں کھانے سے اپ کا قوت مدافعت ٹھیک ہو جائے گا
فالج اور لقوہ کے مریضوں کے لیے کھجور بہت ہی فوائد مند ہے
اگر اپ کو بلغم کا مسئلہ ہے تو روز انہ تین کھجوریں کھانے سے اپ کے بلغم کے تمام مسائل ٹھیک ہو جائیں گے
اگر اپ کو خشک کھانسی کی بیماری تو اس کے لیے کھجور بہت ہی زیادہ فوائد مند ہے وہ کھانے سے اپ کے کے قوت مدافعت میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اپ بہت سی بیماریوں سے بچ جاتا ہے
اکثر لوگوں کا یہ مسئلہ ہوتا ہے ان کی نظر کمزور ہو جاتی ہے اور ان کو رات کو کم دکھائی دیتا ہے تو اس کے لیے اگر اپ روزانہ دو سے تین روزانہ سونے سے پہلے استعمال کریں گے تو اپ کی نظر ٹھیک ہو جائے اج کل کے دور میں بہت سے لوگ فاسٹ فوڈ کا استعمال کرتے ہیں اگر اپ کمی کا صحیح سے کھانا ہضم نہیں کرتا تو اپ روزانہ کھجور کھانے کے ساتھ استعمال کریں جس سے اپ کے تمام قبض کے مسائل دور ہو جائیں گے
اگر اپ روزانہ دو سے تین کھجور اور ایک چمچ سونف کو ایک گلاس پانی میں ملا کر کے اس کا جوس بنا کر پیتے ہیں تو اس کے بہت سارے فوائد ہیں ایک تو اپکا معدہ جلدی کھانا ختم کرے گا اور معدے میں جتنے بھی نقصان دار مادے ہیں وہ باہر نکل جاتے ہیں
بہت سے لوگوں کا یہ مسائل ہوتا ہے کہ ان کا وزن بہت ہی زیادہ کم ہوتا ہے عمر کے لحاظ سے اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کا وزن تیزی سے بڑھے تو اپ روزانہ دو سے تین کھجور کھانے کے ساتھ استعمال کریں یا اپ ناشتے کے ساتھ استعمال کریں تو اپ کا وزن تیزی سے بڑھے گا
یہاں پر پڑھیں رزق میں برکت کا وظیفہ
دودھ اور کھجور کے فوائد
بہت سے لوگوں کا یہ مسائل ہے کہ ان کی ہڈیاں بہت زیادہ کمزور ور ہو یا پھر تھوڑا سا وزن اٹھانے یا کام کرنے کی وجہ سے ان کی ہڈیوں میں درد ہونے لگ جاتا ہے تو روزانہ کھجور کا استعمال کرنے سے اپ کے تمام ہڈیوں کے مسائل دور ہو جائیں گے
کھجور کے ساتھ دودھ کا استعمال اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کی ہڈیاں مضبوط ہاں تو اپ نے دو سے تین کھجور رات کو دودھ میں بھگو کے رکھ دینی ہے یا اپ اس سے زیادہ بھی کھجور ڈال سکتے ہیں صبح اپ نے اس ایک گلاس دودھ کے اندر مکس کر لینا ہے اور اس کا چوس بنا لینا ہے اس کو اپ نے ایک مہینے تک استعمال کرنا ہے اور اپ کی ہڈیوں کے تمام مسائل ختم ہو جائیں گے
GIPHY App Key not set. Please check settings