میتھی دانہ استعمال
اپ میتھی دانہ جو ہے اس کو کیسے استعمال کرنا ہے اپ نے اور کیا کیا فائدے ملتے ہیں اپ کو جہاں تک تو یہ طریقہ ہے کہ اپ نے استعمال کیسا کرنا ہے تو پہلا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اپ ساری رات کے لیے ان کو پانی میں بھگو کے رکھیں اور صبح خالی پیٹ اپ ان کو استعمال کر لیں ایک یہ طریقہ ہے دوسرا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اپ ان کو بوائل کریں پانی کے اندر فیملی گورک سیڈ یا میتھی دانہ کو اور اس طریقے سے اور پھر اس کو چھان لیں اور چھان کے پی لیں تو یہ اپ کا ایک میتھی دانہ کی چائے بن جاتی ہے تو دوسرے طریقہ یہ ہے تیسرا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اپ جو ہنی یا شہد ہے اس کے اندر مکس کریں میتھی دانے کو اور اس کے بعد اپ اس کو روزانہ استعمال کر سکتے ہیں چوتھا طریقہ یہ ہے کہ اپ اس کو ا سیلڈ کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں لیکن سپراؤٹنگ اپ کو پتہ ہے کہ اکثر میں اپنے چینل پہ ذکر کرتا رہتا ہوں کس پراؤٹس بنائیں اس کی اور اس کو سیلڈ کے ساتھ یا سلاد میں اپ استعمال کر سکتے ہیں اس کے بعد پانچواں جو طریقہ ہے کہ ڈرائی روسٹ کر کے تو دال کا جو تڑکا لگاتے ہیں تو اس میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے یا ڈرائی روسٹ کیا ہوا جو میتھی دانہ ہے اس کو اپ رائتہ پہ بھی استعمال کر سکتے ہیں اسی طرح سے ا ایک اور کام کیا جا سکتا ہے کہ جب اپ روٹی کے لیے جو اٹا گوندتے ہیں تو جو ڈرائی روسٹ کیا ہوتا ہے میتھی دانہ ہے تو اس کو اپ اس میں بھی ڈو جو بناتے ہیں اٹا جب گوندتے ہوئے تو اس میں استعمال کر سکتے ہیں اور سب سے اخری طریقہ یہ ہے کہ اپ جب مچھلی یا جو چکن اس کا جب اپ سالن بناتے ہیں تو اس میں بھی شامل کر کے یعنی یہ سات طریقے ہیں جس سے اپ اس کو استعمال کریں گے لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیوں استعمال کریں گے اتنے زیادہ جو طریقے ہیں ان میں سے کوئی بھی طریقہ اپ کو کیا پڑی ہے کہ اپ وہ میتھی دانہ یا فینگریک سیڈ کو استعمال کرنا چاہیے
میتھی دانہ کو استعمال کرنے کا طریقہ
شوگر کے مریضوں کو بہت فائدہ ہوتا ہے شوگر کے مریضوں کا جو بلڈ شوگر کا لیول ہے اس کو بہتر کرتی ہے کولیسٹرول کا لیول جو ہے وہ بہتر ہوتا ہے اور اسی طرح سے یہ پھر جو اپ کے ڈائجسٹو ہیلتھ ہوتی ہے جو اپ کے ہاضمے کا مسئلہ ہوتا ہے تو ان مسائل کو کم کر کرتی ہے اسی طرح سے ا لڑکیوں میں جو منسٹریشن ہوتی ہے حواری ہوتی ہے اور اس دوران درد ہوتا ہے پین فل جو پیریڈز ہوتے ہیں تو ان میں کافی مددگار ہے اسی طرح سے وزن کو کم کرنے میں بہت زیادہ مدد دیتی ہے اور جلد کی صحت کو بہتر رکھتی ہے یعنی ہیلدی بناتی ہے اور لیڈر ایک چیز ہوتی ہے مرد اور خواتین دونوں میں اس کو بڑھاتی ہے تو یہ ہے وہ طریقے کہ جن سے اپ فینیگرک سیڈز جن کو ہم اردو میں میتھی دانہ کے نام سے جانتے ہیں کہ ان طریقوں سے اپ استعمال کر سکتے ہیں اور فائدہ کیا ہے کہ جس کی وجہ سے اپ موٹیویٹڈ ہوں گے جس کی وجہ سے اپ راغب ہوں گے کہ اپ کو ان کو استعمال کرنا ہے وہ فائدے بھی میں نے اپ کو بتا دیے ہیں
GIPHY App Key not set. Please check settings