اج کل کے دور میں لوگ بہت زیادہ کا استعمال کرتے ہیں اور ہر بندہ یہ چاہتا ہے کہ میں گھر بیٹھ کر ان لائن پیسے کما سکتا ہوں اس ارٹیکل میں ہم بات کریں گے کہ ہم کمپیوٹر اور موبائل کو استعمال کر کے اس طرح سے ان لائن پیسہ کما سکتے ہیں پاکستان میں اج کل بہت زیادہ بے روزگاری چل رہی ہے جس کی وجہ سے بہت سارے لوگ ان لائن ارننگ کی طرف جا رہے ہیں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے استعمال کی وجہ سے بہت سارے لوگ اچھا خاصا پیسہ کما رہے ہیں تو اس ارٹیکل میں ہم بات کریں گے کہ ہم موبائل فون کو استعمال کر کے موبائل سے پیسے کمانے کا طریقہ
.تصویریں بنا کر بیچنا
انٹرنیٹ پر بہت سی ایسی ویب سائٹ ہیں جن میں اپ موبائل فون سے تصویریں بنا کر سیل کرتے ہیں اور وہ اپ کو ہر تصویر پر جو اپ اپلوڈ کرتے ہیں ان کے پیسے دیتے ہیں فرض کریں اگر اپ نے ایک تصویر اپلوڈ کیا ہے اور اس کو 10 لوگ ایک ڈالر میں خریدتے ہیں تو اپ کو ملیں گے اس میں سے 90 پرسنٹ پیسے جو کہ ٩ ڈالر بنتے ہیں
.یوٹیوب سے پیسے کمانا
اج کل کے دور میں لوگ بہت زیادہ سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں اور بہت سے لوگ ان لائن پیسے کما رہے ہیں اگر اپ یوٹیوب پر ایک اپنا چینل بناتے ہیں اور اس پر ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں تو ہر ہزار ویو پر ایک سے دو ڈالر ملتے ہیں تو اس طرح اپ اپنا یوٹیوب چینل سٹارٹ کر سکتے ہیں جس سے اپ ان لائن ارن کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اپ اپنی ویڈیوز کو فیس بک انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر اپلوڈ کر کے ہر ذرائع سے پیسے کما سکتے ہیں
.آن لائن سروے
بہت سی ایسی ویب سائٹ ہیں جن کا لنک میں نے اپ کو پرووائڈ کر دیا ہے جن کو استعمال کر کے اپ ان لائن سروے کر سکتے ہیں مس مثال کے طور پر اگر کوئی اپ کو ایپلیکیشن دی گئی ہے جس کو اپ نے ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور اپنے موبائل میں انسٹال کرنا ہے انسٹال کر کے اس کے بارے میں اپ نے بتانا ہے کہ کیا یہ ایپلیکیشن ٹھیک ہے یا اس میں کوئی مسائل ہیں تو اگر اپ اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کام کرتے ہیں تو اپ کو کچھ سینٹ ملیں گے اگر اپ روزانہ کے 50 سے 60 اس طرح کے چھوٹے چھوٹے ٹاسک کمپلیٹ کرتے ہیں
.(Affiliate Marketing)مارکیٹنگ
مارکیٹنگ سے مراد ہے کہ اگر اپ کسی اور کی کوئی بھی چیز بیچتے ہیں تو اپ کو کمیشن ملے گا فرض کریں اپ نے ایک یوٹیوب کا اکاؤنٹ بنایا اور اس پہ اپ نے ایمازون سے کچھ چیزیں پروڈکٹس لنک کر دی تو کوئی بھی بندہ جب اپ کے لنک سے کوئی بھی چیز خریدے گا تو اپ کو اس میں سے پرسنٹیج ملے گی کچھ اس کو ہم منافہ بھی کہتے ہیں
.آن لائن ٹیوشن
اج کل کے دور میں بہت سارے لوگ نے موبائل فون کے ذریعے لوگوں کو ان لائن ٹیوشن پڑھا کے بہت سے پیسے کما رہے ہیں اس میں بہت ساری ویب سائٹ ہیں جن پہ اپ موبائل فون پہ اپنا اکاؤنٹ بنا کر اپ جس بھی سکل میں ماسٹر ہیں تو اپ وہ تعلیم یا دوسرے لوگوں کو سکھا کر پیسے کما سکتے ہیں جیسے کہ اپ فیس بک پہ مختلف گروپس میں اپنی ائی ڈی کو شیئر کریں اور لوگوں کو بتائیں کہ ہم اپ کو فزکس کیمسٹری یا پھر کمپیوٹر ان لائن پڑھا سکتے ہیں تو وہ لوگ اپ سے رابطہ کریں گے اور اپ اس طرح سے اپنے سٹوڈنٹ کو بڑھا سکیں گے
GIPHY App Key not set. Please check settings