دعائے قنوت اردو ترجمہ کے ساتھ ہے اپ دعا کے ساتھ اردو ترجمہ بھی پڑھ سکتے ہیںاس میں ہم نے دعائے قنوت کو ترجمے کے ساتھ جو کہ اردو میں ہے اور اس کے ساتھ ہم نے انگلش ترجمہ بھی ایڈ کیا ہوا ہے
Dua-e-Qunoot-With-English-Translation Downlaod in Pdf
دعائے قنوت بہت ہی اہمیت ہے اس کو ہم نماز میں پڑھتے ہیں عشاء کی نماز میں وتر میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے دعائے قنوت کو اللہ تعالی سےتعلق جوڑنے کے لیے بھی پڑھا جاتا ہے
دعائے قنوت کو نماز میں اللہ تعالی سے مدد مانگنے کے لیے بھی پڑھا جاتا ہے اور اپنی حفاظت کے لیے بھی پڑھا جاتا ہے دعائے قنوت اللہ تعالی کو یاد کرنے کے لیے ایک بہترین طریقہ ہے جو کہ ہمارے ایمان میں اضافہ کرتا ہے علم میں اضافہ کرتا ہے اللہ تعالی سے ہم اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں دعائے قنوت کو ہم شیطان کی پناہ مانگنے کے لیے بھی پڑھتے ہیں کہ اللہ تعالی ہمیں شیطان کے شر سے دور رکھے .حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جو بھی مسلمان دعائے قنوت کو عشاء کی نماز میں پڑھتا ہے اللہ تعالی اس کے گناہ معاف فرماتا ہے اور اس کی دنیا اور اخرت گناہ معاف کر دیتا ہے
یہاں پر پڑھیں سورۃ کوثر کے فوائد
.دعا قنوت کی جگہ کیا پڑھیں
اگر اپ کو دعائے قنوت نہیں اتی تو اپ وتر کی نماز میں جو کہ ہم عشاء کی نماز اس میں اپ تین دفعہ سورۃ اخلاص پڑھ سکتے ہیں اگر اپ کو ایک ضرورت نہیں اتی تو اس صورت میں اپ یہ سورت پڑھ سکتے ہیں اور اگر اپ کو دعا اتی ہے تو اپ نے دعائے قنوت ہی نماز میں پڑھنی ہے
کچھ لوگوں کا سوال یہ ہے کہ اگر ہم وتر نماز میں دعا قنوت یاد نہیں رہتی پڑھنی تو اس کے لیے کیا کیا جائے تو اس میں اپ کو نماز دوبارہ پڑھنی پڑے گی
یہاں پر پڑھیں اولاد کے لیے وظیفہ
دعائے قنوت کی فضیلت
دعائے قنوت پڑھنے کی فضیلت یہ ہے کہ اللہ تعالی انسان کے گناہ معاف کرتا ہے اور اللہ تعالی شیطان کے شر سے دور رکھتا ہے دعائے قنوت کثرت سے پڑھنے سے اللہ تعالی انسان کے رزق میں اضافہ فرماتا ہے اور اللہ تعالی انسان کی غیبی مدد کرتا ہے اور اور انسان کے مال کی حفاظت فرماتا ہے دعائے قنوت کثرت سے پڑھنا چاہیے اللہ تعالی ہے انسان کے بہت قریب ہو جاتا ہے جس سے انسان کے دل کو گناہوں سے پاک کر دیتا ہے
muslim read dua e Qunoot in isha prayers(namaz) in witr after two recite.the benits of dua is allah protect e men from hardship and Shitan .and Allah forgive humens.
GIPHY App Key not set. Please check settings
2 Comments