in

کمر کے درد کا گھر میں علاج

کمر کے درد کا گھر میں علاج

کمر کا درد اج کل بہت سے لوگوں نے پایا جاتا ہے اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہمارے جو پروٹین ہے وہ اس طرح کی ہے کہ ہمارے بیٹھنے کا پوسٹر کہ اگر ہم سفر کریں تو گاڑی میں بیٹھنے کا پورشن یا زیادہ تر اج کل موٹر سائیکل کا دور ہے تو موٹر سائیکلنگ میں جو موٹر سائیکل میں بہت زیادہ دور تک اپ جاتے ہیں اس میں زیادہ عرصے کے لیے اس کا استعمال کرتے ہیں سو یہ زیادہ تر مسکولر پین ہوتا ہے جو کہ ایک اچھے اور ارام دہ بستر پر ارام کرنے سے اور بیک کے لیے ریلیکسیشن ایکسرسائزز کرنے سے اپ کمر درد کے جو مسائل ہیں وہ اسے نجات پا سکتے ہیں

کمر کے درد کو گھر میں ٹھیک کرنے کا سب سے اسان طریقہ یہ ہے کہ اپ نے اپنے بیٹھنے کی سونے کی پوزیشن کو ٹھیک کرنا ہے اور اگر اپ کمپیوٹر یا اس طرح کی کسی بھی جگہ پر بیٹھ کر کام کرتے ہیں تو اپ نے ساتھ ورزش ضرور کرنی ہے اس کے ساتھ ساتھ اپ نے دال کا کھانے میں استعمال کرنا ہے یہاں پر کھانے پینے کا خیا ل رکھنا ہے

Written by urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    کمپیوٹر پر مضمون

    کمپیوٹر پر مضمون

    دعا قنوت با ترجمه اردو