سورہ کوثر کا وظیفہ پڑھنے کے بہت سارے اس میں اپ کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے شادی اور گھریلو جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں سورہ کوثر قران پاک کی سب سے چھوٹی سورہ ہے جو کہ مدرجہ ذیل ہیں
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (1) ↖
بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی۔
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (2) ↖
پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے۔
اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ (3) ↖
بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہ
یہاں پر پڑھیں دعائے قنوت ترجمے کے ساتھ
سورہ کوثر کا وظیفہ پڑھنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ اپ نے صبح سویرے اٹھنا ہے اور نماز ادا کرنی ہے اور اول و ا کر درود شریف پڑھنا ہے اور 129 دفعہ جو ہے اپ نے سورہ کوثر کو پڑھنا ہے فجر کے بعد اس کے ساتھ اپ نے اپنے دل میں یہ عقیدہ رکھنا ہے کہ یہ جس کے لیے بھی میں پڑھ رہا ہوں اللہ تعالی وہ میری مشکل اسان فرمائے .
اس کے بعد اپ نے ظہر کی نماز ادا کرنی ہے نماز ادا کرنے کے بعد اپ نے اب و ا کر درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد سورہ کوثر 129 دفعہ پڑھنی ہے .
اسی طرح عشاء کی نماز کے بعد اپ نے 129 دفعہ سورہ کوثر کو پڑھنا ہے اس کا وظیفہ کرنا ہے اور اول و اخر درود شریف کا ورد کرنا ہے
اگر اپ رزق میں برکت کا وظیفہ پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر ریڈ کریں
GIPHY App Key not set. Please check settings
3 Comments