in

رزق میں برکت کا وظیفہ

رزق-میں-برکت-کا-وظیفہ
رزق-میں-برکت-کا-وظیفہ

قران مجید میں بہت سے وظائف موجود ہیںہر وظیفہ مختلف وجوہات اور پریشانی کے لیے پڑھا جاتا ہے رزق میں برکت کا وظیفہ پڑھنے کا طریقہ کار یہ ہے

رزق میں برکت کا وظیفہ دعوت اسلامی

رزق میں برکت کا وظیفہ

وظیفے کی برکت
کو پڑھنے کا طریقہ کار یہ اپ نے نماز فجر ادا کرنی ہے اس کے بعد جمعہ کی نماز کی تیاری کرنی ہے جب اپ جمعہ کی نماز اور ظہر کی نماز ادا کر لیں تو اس کے بعد اپ نے یہ ایا 70 مرتبہ ادا کرنی ہے جس سے اپ کے رزق میں اضافہ ہوگا اور اپ نے یہ وظیفہ مسلسل ایک مہینے تک ادا کرنا ہے اس کے بعد اللہ تعالی اپ کے رزق میں اضافہ  فرمائے گا اج کل کے دور میں انسان بہت محنت کر رہا ہے تاکہ اپنے بچوں بہن کے اخراجات پورے کر سکے اور اچھے طریقے سے زندگی بسر کر سکیں کچھ لوگوں کی امدنی بہت کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے بہت مشکل ہوتا ہے وظیفے کو پڑھنے سے اپ کے رزق میں اضافہ ہوگا اور اپ کے مال جان میں برکت ہوگی

یہاں پر پڑھیں سورۃ کوثر کا وظیفہ

Written by urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

One Comment

    Shandar Mobile, Contact Number, Owner

    اولاد کے لیے وظیفہ