in ,

رزق میں برکت کا وظیفہ

اللہ تعالی ہر انسان کے رزق میں اضافہ فرمائے اور اس حوالے سے اسلام میں کچھ وظیفہ ہیں جو کہ روزی بڑھانے اور مالدار کرنے کے لیے پڑھے جاتے ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہے

 اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاء وَهُوَ الْقَوِيُّ العَزِيزُ( الشوری: ۱۹) (معارف القرآن:جلد ۷ صفحه ۶۸۷) فقط واللہ اعلم

رزق بڑھانے کا وظیفے کا طریقہ

اس وظیفہ کو پڑھنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ اپ نے صبح سویرے اٹھنا ہے اور اللہ تعالی کو یاد کرنا ہے اور صبح فجر کی نماز ادا کرنی ہے باوضو ہو کر اپ نے نماز کے فورا بعد اس کو 70 دفعہ پڑھنا ہے اور دل میں یہ عقیدہ رکھنا ہے کہ اللہ تعالی میرے رزق میں اضافہ فرمائے گا اور مجھے مالدار کر دے گا اور جو بھی مجھ پر قرض ہے وہ اتار دے گا

اگر اپ مزید اسلامک وظیفہ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاں پر کلک کریں

 

 

Written by urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    کمپیوٹر کی ایجاد اور اس کا استعمال

    سورہ کوثر کا وظیفہ